'Journal of Academic Research for Humanities' is a double-blind, Peer-Reviewed, Open Accessed, International research journal based in Pakistan.
Skip to main navigation menu Skip to main content Skip to site footer

Template of Articles for Urdu Mediam

 

مضمون یا کالم کا عنوان (18 سائز، جمیل نوری نستالیق)
https://doi.org/issue158jr2

Published online: 30-12-2020

 

Name of First Author

Designation

Institution Name with Address

(Country Name)

Email:

ORCID:

Name of Second Author

Designation

Institution Name with Address

(Country Name)

Email:

ORCID:

Name of Third Author

Designation

Institution Name with Address

(Country Name)

Email:

ORCID:

 

Name of Fourth Author

Designation

Institution Name with Address

(Country Name)

Email:

ORCID:

Name of Fifth Author

Designation

Institution Name with Address

(Country Name)

Email:

ORCID:

Name of Sixth Author

Designation

Institution Name with Address

(Country Name)

Email:

ORCID:

 

Name of Corresponding Author

Designation

Institution Name with Address

(Country Name)

Email:

ORCID:

Abstract:

Maximum 250 words in Italic, Times New Roman, 10 size font, single line space

 

 

 

 

 

 

 

 

Keywords:

Minimum five (05) words, separated with commas (,)Times New Roman, 10 size font

پہلے صفۓ کا اختتام

 

اصل مضمون کا آغاز اگلے صفحہ سے کریں جو کہ دو کالم میں بنائیں

بنیادی یا اہم نقاط(16 سائز):

ثانوی عنوانات(14 سائز):

مضمون کی تحریر کیلئے نوری نستالیق جمیل  اور سائز 12 اور سادہ  فونٹ میں لکھیں گے۔ مضمون میں عنوانات درج ذیل زیادہ موثر ہونگے۔ جس میں قرآن پاک کے  intext   حوالہ جات  اس طرح دیں (القران، 33:02) اور اس کا رنگ نیلا کریں گے۔ حدیث کے حوالہ کیلئے (بخاری، 3414) اور اس کا رنگ بھی نیلا کریں گے۔ یعنی کتاب کا نام اور حدیث نمبر تحریر کریں گے۔ اس کے علاوہ ہر کتاب یا مقالہ کے حوالہ کیلئے  اس طرح لکھیں گے کہ پہلے مصنف کا نام، سال اشاعت اور صفحہ نمبر یعنی (عالم ، 2002، 21 ) ۔کسی ویڈیو یا ٹی وی پروگرام کیلئے پہلے ایڈیٹر کا نام یا پروگرام کا نام ،پھر تاریخ  براڈکاسٹنگ (مشتاق، 9 جنوری 2019 ) ۔ آخر میں انہی ان ٹیکسٹ حوالہ جات کی کتابیات میں ریفرنس آخر میں ملاحظہ کریں۔

خاکہ

زیادہ سے زیادہ 250 الفاظ

بنیادی  الفاظ

کم از کم پانچ جو کہ (،) سے علیحدہ کیے گئے ہوں

تعارف:

جس میں تحقیق کیوں، کیسے ، کہاں یا کس طرح کی گئی اور اس سے کس کو کیسا فائدہ حاصل ہوتا ہے۔

متعلقہ مواد کا جائزہ:

ریسرچ کی ترتیب کے حوالے سے نقاط وائز مکمل اور جامع جائزہ  تحریر کے درمیان حوالہ جات کیلئے بھی یہی رنگ استعمال کیا جائے

مواد کا تجزیہ:

جائزہ کے عنوان کے تحت اکھٹے کیے گئے مواد کا نقاط بہ نقاط تجزیہ جس میں کسی قسم کا لگاو، تعصبیت اور نفرت نہ ہو اور مکمل طور پر منطقی اندا ز میں لکھا ہوا ہو۔

نتائج:

تجزیہ کی بنیاد پر حقیقی انداز میں تحریر شدہ نتائج

سفارشات:

غیر جانبدارانہ سفارشات

اعتراف:

تحقیقی میں شامل و مددگار اداروں و افراد کیلئے اعترافی بیان

حوالہ جات:

حوالہ جات میں اے پی اے چھٹے ایڈیشن کو استعمال کیا جائے گا

القرآن، سورۃ البقرہ، آیت نمبر 33

بخاری، محمد بن اسماعیل ،(194-256ھ)،الجامع صحیح بخاری، کتاب الصلواۃ، حدیث نمبر 3414 (اسی کتب کا سال اشاعت نہ ملے تو مصنف کے عرصہ حیات کا اندراج بھی کیا جاسکتا ہے۔ یہ حوالہ اصل کتاب عربی کا حوالہ ہےاگر ترجمہ کا حوالہ  ہوتو مترجم کے نام  اور سال اشاعت  کے ساتھ دیا جائے)

عالم، سیدآفتاب، (2002)، مضامین بخاری، اسلام آباد: بسم اللہ پبلشر پاکستان

مشتاق، نصیر، (9 جنوری 2019)، صورت حال،اسلام آباد: 92 نیوز، (آخر میں کسی بھی حوالہ کا آن لائن کا ایڈریس اگر میسر ہو تو لازما دیں)

 

کتاب کی تشخیص:

خاکہ 250 الفاظ سے زیادنہ نہ ہو۔ کم ازکم پانچ بنیادی الفاظ لکھیں، تعارف کتاب، کتاب کی تشخیص کے الفاظ 2000 سے 2500 کے درمیان ہوں۔

 

کانفرنس کی رپورٹ اور اختصارات:

ابتدائیہ250 الفاظ سے زیادنہ نہ ہو۔ کم ازکم پانچ بنیادی الفاظ لکھیں، تعارف کانفرنس، بنیادی نقاط، تشریحات، عنوانات، شرکا، مندوبین کے پیش کردہ خلاصے، کانفرنس کے واقعات کی تفصیلات، مختلف سیکشن کی مختصر تفصیلات، کانفرنس کا اعلانیہ، وغیرہ کے الفاظ 6000 سے 8000 کے درمیان ہوں۔

 

حوالہ جات

  اگر حوالہ جات ہوں تو مکمل طورہراے پی اے چھٹے ایڈیشن کا خیال رکھا جائے اور رنگ یہی رکھا جائے